لیاقت بلوچ 9 ستمبر کو2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

196

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ 9 ستمبر کو سندھ کے 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ دیگر دعوتی و تنظیمی امور کے علاوہ 9 اور 10 ستمبر کو حیدرآباد، ٹھٹھہ، ٹنڈوالہیار و سانگھڑ اضلاع میں منعقدہ شہادت حسینؓ کانفرنسز سے خطاب، میڈیا سے بات چیت اورمعززین سے ملاقات کریں گے۔ صوبائی و مقامی ذمے داران بھی ان کے ہمراہ ہوںگے۔