شمالی وزیرستان :بارودی سرنگ دھماکے میں زخمی بچی کے لیے مالی امداد

169

بنوں (آ ن لائن) گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان گاؤں محمد خیل میں بارودی سرنگ دھماکے میں زخمی بچی یاسمین کے لیے پاک فوج کی جانب سے 50 ہزار روپے مالی امداد دی گئی اسی طرح آج پشاورسی ایم ایچ منتقل کی جائے گی جہاں زخمی بچی کے اعضا کی مصنوعی پیوند کاری کی جائے گی۔ زخمی بچی کمبائنڈ ملٹری اسپتال بنوں میں زیر علاج ہے۔ جسے ایف ٹی سی میران شاہ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا بچی کے علاج کے اخراجات پاک فوج برداشت کرے گی ۔
شمالی وزیرستان/امداد