کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیوں و جلسوں کاانعقاد کیا گیا ،ریلیوں اور جلسوں میں شہریوں ،طلبہ ،سیاسی و سماجی رہنمائوں کی بھرپور شرکت ،شرکا نے بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور کشمیریوں بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا ،مقررین نے اپنے خطاب میں کشمیر کو بھارتی درندوں سے جلد آزاد کرانے کے عزم کا بھی اظہارکیا

129