وفاقی اردو یونیورسٹی میں کشمیریوں کے حق میں ریلی

297

وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام مقبو ضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔
وزیر اعظم عمر ان خان کی ہدایت کے مطابق کشمیر ی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام مقبو ضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔

ایم ایس سی بلاک میں ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ریلی میں اساتذہ، تدریسی و غیر تد ریسی افسر ان وعمال اور طلبہ و طا لبات
کشمیر یوں کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار بھی کر تے رہے

وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام مقبو ضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالے گئی ریلی میں رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم،پروفیسر روبینہ مشتاق،پروفیسر سیماء ناز صدیقی،آصف علی،ٹیرثرار محمد احسان دانش،اساتذہ،طلباء وطالبات،، تدریسی و غیر تد ریسی افسر ان وعمال کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد،کشمیر بنے گا پاکستان،کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔پاک فوج زندہ باد کے نعرئے لگائے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام مقبو ضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی پر ایم ایس سی بلاک سے نکالے جانے والی ریلی یونیورسٹی روڈ سے ہوتی ہوئی ایڈمن بلاک میں اختتام پزیر ہوئی۔