نجی اسکولوںکے طلبہ بھارتی مظالم کے خلاف آج مظاہرہ کریںگے،نوید میمن

163

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) لیاقت آ باد ایجوکیشن پروگرام کے سربراہ نوید میمن گایا نے اعلان کیا ہے کہ نجی اسکولوں کے بچے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیر ی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے لیاقت آ باد بی ون ایر یا میں میمن اسٹیٹ کے باہرمیں (آج )جمعہ30اگست صبح 10بجے کوپر امن احتجاجی مظاہر ہ کر یں گے۔