نواب اکبر بگٹی کی 13ویں برسی آج منائی جائے گی

181

کوئٹہ (آن لائن) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر بگٹی کی13ویں برسی آج (پیر کو) منائی جائے گی‘ بگٹی ہاؤس میں پارٹی پرچم سرنگوں کیا جائے گا اور سیاح پرچم لہرایا جائے گا‘ پارٹی عہدیداران اور کارکنان بازؤں پر سیاہ پٹیاں باند کر یوم سیاہ منائیں گے۔