پولیو سے متعلق علما کرام کے فتوئوں کی حمایت کرتے ہیں‘ اسلامی نظریاتی کونسل

170

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ پولیو سے متعلق علما کرام کے فتوئوں کی حمایت کرتے ہیں۔ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ1973ء سے پہلے کے بعض قوانین اسلام کے منافی ہیں ‘ پولیو سے متعلق علما کے فتوؤں کی حمایت کرتے ہیں۔