آرٹس کونسل کے تحت یوم یکجہتی کشمیر مشاعرہ آج ہوگا

121

کراچی (پ ر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ادبی کمیٹی شعر و سخن کے زیر اہتمام ’’جشن آزادی اور یوم یکجہتی کشمیرمشاعرہ ‘‘ 26 اگست 2019 ء پیر شام 6 بجے منظراکبر ہال میں منعقد کیا جارہا ہے ۔تقریب کی صدارت پروفیسر سحر انصاری کریں گے ۔مہمان خصوصی انور شعور ہونگے۔ شعرائے کرام :خواجہ رضی حیدر، عقیل عباس جعفری، خالد معین ، اجمل سراج اور دیگر شامل ہیں۔