جماعت اسلامی کا8 7واں یوم تاسیس آج منایا جائے گا

191

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان بھر میںجماعت اسلامی کا8 7واں یوم تاسیس آج 26اگست بروز پیر کوجوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اس موقع پر ملک بھر میں سیمینارز، مذاکرے اور جلسے منعقد کیے جائیں گے جن سے جماعت اسلامی کے مرکزی ،صوبائی اور مقامی قائدین خطاب کریں گے واضح رہے کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے26 اگست1941 کو اسلامیہ پارک میں75تاسیسی ارکان کے ہمراہ جماعت اسلامی کی بنیادرکھی تھی۔