بلوچستان ہائیکورٹ نواب ثنااللہ زہری کی حفاظتی ضمانت منظور

168

کوئٹہ(آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ زہری نے نواب امان اللہ زہری قتل کیس میں بلوچستان ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور کر الی۔ عدالت نے نوا ب ثنا اللہ کو 10روز میں ٹرائل کورٹ میں پیش
ہونے کی ہدایت کر دی۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے سیشن عدالت 3 سے بھی ضمانت حاصل کرلی۔ نواب ثنااللہ زہری نوابزادہ امان اللہ زرکزئی کے ساتھیوں سمیت قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
نواب ثنا اللہ زہری