دائرے………………

235
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

منزلوں کی طرف نہیں جاتے
ہم نے جو راستے بنائے ہیں

ہم انہی دائروں میں رہتے ہیں
ہم نے جو دائرے بنائے ہیں