شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکا،سیکورٹی اہلکار شہید ،4 اہلکار زخمی

171

بنوں(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکا،ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا، دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین میں ہوا ۔