القرآن

237

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
فرعون نے کہا ’’تم موسیٰ ؑ کی بات مان گئے قبل اس کے کہ میں تمہیں اجازت دیتا! ضرور یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے۔ اچھا، ابھی تمہیں معلوم ہوا جاتا ہے، میں تمہارے ہاتھ پائوں مخالف سمتوں سے کٹوائوں گا اور تم سب کو سولی پر چڑھا دوں گا‘‘۔ انہوں نے جواب دیا ’’کچھ پروا نہیں ہم اپنے رب کے حضور پہنچ جائیں گے‘‘۔
(الشعراء: 49-50)