جنوبی پنجاب صوبہ سیکرٹریٹ کے معاملے پر باہمی سرد جنگ جلد ختم ہونی چاہیے،جہانگیر ترین

360

ملتان (صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ سیکرٹریٹ کے معاملہ پر تحریک انصاف کے رہنماوں کے درمیان سرد جنگ جاری ہے جسے جلد ختم ہونا چاہیے سرد جنگ کی وجہ سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نہیں بن سکا۔ مل بیٹھ کر معاملات کو حل کرنا چاہئے۔