جیکب آباد، گھر کی بجلی بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

129

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) گھر کی بجلی بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔ جیکب آبادکے بروہی محلہ میں گھر کی چھت پر بجلی بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 20سالہ نوجوان عرفان علی عباسی فوت ہوگیا نوجوان کی اچانک ہلاکت پر گھرمیں کہرام مچ گیا۔