اگر………………

169

اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ
آج ہم گر کھڑے نہیں ہوں گے

ہم تو پھر سیدھے ہاتھ والوں میں
روزِ محشر کھڑے نہیں ہوں گے