191

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
جادوگروں نے فوراً اپنی رسیاں اور لاٹھیاں پھینک دیں اور بولے ’’فرعون کے اقبال سے ہم ہی غالب رہیں گے‘‘۔ پھر موسیٰ ؑ نے اپنا عصا پھینکا تو یکایک وہ ان کے جھوٹے کرشموں کو ہڑپ کرتا چلا جا رہا تھا۔ اس پر سارے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے اور بول اٹھے کہ ’’مان گئے ہم رب العالمین کو۔ موسیٰ ؑ اور ہارون کے رب کو‘‘۔
(الشعراء: 44-48)