پاکستان بمقابلہ سری لنکا: دو طرفہ سریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

407

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ اور سر لنکا کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سریز کے  شیڈول کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک پاکستان میں ہوگی، کراچی 3 ایک روزہ میچز کی میزبانی کراچی کرے گا جبکہ  3 ٹی ٹونٹی میچز کی میزبانی لاہور کے  حصے میں آئے گی ۔

سریز کا باقائدہ آغاز  27 ستمبر، دوسرا 29 ستمبر  جبکہ تیسرا ایک روزہ میچ 2 اکتوبر کو ہوگا، 3 ٹی ٹونٹی میچز 5، 7 اور 9 اکتوبر کو لاہور میں  کھیلے جائیں گے ۔