صدام حسین کا سابق فوجی افسر البغدادی کا جانشین مقرر

506

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے سابق آمر صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔

برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے اپنا جانشین عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کے ایک سابق فوجی افسر کو مقرر کیا ہے یعنی آئندہ داعش کی قیادت صدام حسین کا ایک سابق فوجی افسر کرے گا۔