مودی نے فرانس جانے کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کیں

224

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس جانے کیلیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی، ائر انڈیا ون نے دوپہر 12 بجکر 12 منٹ پر دہلی سے اڑان بھری جبکہ مودی کا خصوصی طیارہ ڈیڑھ سے 2 گھنٹے تک پاکستانی فضائی حدود میں محو پرواز رہا۔ ائر انڈیا ون نے لاہورکی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا۔