کاسل‘ جرمنی: چودھری شجاعت کی حالت تشویشناک‘ کومے میں چلے گئے

346

کاسل (رپورٹ: مطیع اللہ)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین جرمنی کے شہر کاسل میں شدید علیل ہیں گزشتہ 7 روز سے کومے میں ہیں چودھری شجاعت حسین کو خون کا کینسر لاحق ہے اور وہ ہر3 ماہ بعد جرمنی کے مقامی اسپتال میں خون تبدیل کرنے لیے آ تے ہیں گزشتہ3 ماہ سے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں 10 روز قبل ان کی صحت بہتر ہورہی تھی ہو رہی تھی تاہم گزشتہ کچھ دنوں سے اچانک کومے میں چلے گئے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الٰہی نے خصوصی طور پران کہ عیادت کی تھی۔