القرآن

187

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(جادوگروں کو جمع کر کے) لوگوں سے کہا گیا ’’تم اجتماع میں چلو گے؟ شاید کہ ہم جادوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے‘‘۔ جب جادوگر میدان میں آئے تو انہوں نے فرعون سے کہا ’’ہمیں انعام تو ملے گا اگر ہم غالب رہے‘‘؟ اس نے کہا ’’ہاں، اور تم تو اس وقت مقربین میں شامل ہو جائو گے‘‘۔ موسیٰؑ نے کہا ’’پھینکو جو تمہیں پھینکنا ہے‘‘۔
(الشعراء: 39-43)