حیدرآباد:جگر جلال کی بازیابی کےلےے فنکاروں کا پریس کلب پر احتجاج

532

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے معروف لوک فنکا ر جگر جلال کی با زےا بی کےلئے حےدرآبادسمےت سندھ کے فنکا روں کی جانب سے پر ےس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کےا گےا ،اس موقع پر جلال حےدری ،طا رق حسےن چانڈ ےو ،فقےر علی بخش سومرو ،امام بخش حا جا نو اور دےگر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ سندھ کے لو ک فنکا ر جگر جلال کو کشمور کے کچے کے علا قے سے اغو اءکر لےا گےا اور واقعہ کو چار روز گذ ر جا نے کے بعد گذ شتہ روز پولےس نے با زےا بی کےلئے آپرےشن کےا جس مےں اےک ڈی اےس پی شہےد اور اےک اہلکار زخمی ہو گےا اور اب جگر جلال اور انکے ساتھےوں کی زندگےوں کو مز ےد خطر ہ ہے ،انہو ںنے کہا کہ لو ک فنکا ر ثقافت کو فر وغ دےنے والے امن کے سفےر ہےں جن کے اغو ا کی ہم سخت الفاظ مےں مذمت کر تے ہےں۔ علا وہ ازےں فنکا روں کی تنظےم سچوا ضلع حےدرآباد کے صدر ےو نس چانڈ ےو کی زےر صدارت جگر جلال چانڈ ےو کے اغو اءکے حو الے سے حےدرآباد مےں اےک اجلاس منعقد ہو ا جس مےں چانڈ ےو بر ادری کی جانب سے جگر جلال کے اغو اءکے واقعہ کی سخت الفاظ مےںمذمت کر تے ہوئے کہا گےا کہ جگر جلال سندھ کے نا مور لو ک فنکار ہےں اور انکے اغو اءکے بعد سندھ بھر کی چانڈ ےو بر ادری نے سخت تشوےش پائی جا تی ہے ،اجلاس مےں مز ےد کہا گےا کہ بے حسی کی انتہا ءہے کہ حکمر انو ں سے لےکر پو لےس کے اعلیٰ افسران نے جگر جلال کے اغو ا واقعے کو مذاق بنا دےا ہے جس کی وجہ سے پولےس کااےک ڈی اےس پی بھی شہےد ہو گیا ۔ انہو ںنے مطا لبہ کےا کہ گڑ ھی تےغی مےں سخت آپرےشن کرکے جگر جلال چانڈ ےو اور انکے ساتھےوں کو با حفا ظت با زےا ب کر اےا جائے اور ڈاکو ﺅں کو انجام تک پہنچا ےا جا ئے ۔
جگر جلال