ٹیلی نار کی لائسنس کی تجدید کے لیے 224.6ملین ڈالرز ادائیگی کی پیشکش

124

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹیلی نار پاکستان نے ملک کے ساتھ اپنی وابستگی کے اعادہ کے طور پر اپنے قانونی حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے حکومت کو 224.6 ملین ڈالر کی ادائیگی کی پیشکش کی ہے جس کا مقصد 44 ملین معزز صارفین کو خدمات کی فراہمی اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔