خطرہ………………

177
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

اپنے کرتوت کے سبب اجملؔ
جس طرح ہیں یہود خطرے میں

ویسے مودی نے ڈال رکھا ہے
ہندوئوں کا وجود خطرے میں