وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات

210

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو ہدایت کی کہ وہ کراچی میں مقیم کشمیری برادری سے ملاقات کریں اور کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کریں۔ ملاقات میں کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔