پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا۔تین رکنی پینل مصباح الحق، راشد لطیف اور ندیم خان پر مشتمل ہے۔تین رکنی پینل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں مشاورت کے بعد ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کو حتمی شکل دیگا۔

161