صوبہ سندھ میں ایک اہم حکومتی شخصیت کی جلد گرفتاری کا امکان

69

کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں ایک اہم حکومت شخصیت کی جلد گرفتاری کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ دو سے تین صوبائی وزراء کی بھی گرفتاری کا امکانہے ،اہم حکومتی شخصیت اور وزرا ء کی گرفتاری جعلی اکاؤنٹس کیس میں عمل میں آئے گی۔گزشتہ روز کیس میں دبئی کے شہری ناصر عبداللہ لوتھا وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے۔سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اور زرداری کے قریبی ساتھی عبدالغنی مجید سمیت دیگر ریفرنس میں نامزد ہیں۔
اہم شخصیت گرفتاری