سندھ اسمبلی اجلاس میں کشمیریوں کی سلامتی و تحفظ کیلیے دعا

171

کراچی (این این آئی)اسپیکر آغا سراج درانی کے زیر صدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شہدائے کشمیر کی مغفرت اور بھارتی مظالم کا
شکار کشمیریوں کی سلامتی اور تحفظ کے لیے دعا کی گئی اجلاس میں پیپلزپارٹی کے ملک اسد سکندر کی والدہ کی مغفرت، اور جام مدد علی کی والدہ کی صحتیابی کے لیے بھی دعا کی گئی۔
مغفرت کی دعا