کس طرح ……………

322
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

جو غلامِ عزتِ دنیا ہیں وہ
جان دنیا سے چھڑائیں کس طرح

قرض کی مئے پینے والے حکمراں
ہوش میں آئیں تو آئیں کس طرح