القرآن

206

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
موسیٰؑ نے کہا ’’اگرچہ میں لے آؤں تیرے سامنے ایک صریح چیز بھی‘‘۔ فرعون نے کہا ’’اچھا تو لے آ اگر تو سچا ہے‘‘۔ (اس کی زبان سے یہ بات نکلتے ہی) موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک صریح اڑدھا تھا۔ پھر اس نے اپنا ہاتھ (بغل سے) کھینچا اور وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا۔
(الشعرآء: 30-33)