سعودی عرب میں امریکی فوج ہلاک

265

امریکی دفاعی ادارے پینٹا گان  نے سعودی عرب میں ایک امریکی فوجی  کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔

 پینٹا گان کی  جانب سے منگل کو جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ہلاک ہونے والا فوجی  غیر فوجی مشقوں میں زخمی ہونے کے باعث ہلاک ہوا،اور اس واقعہ  کی تحقیقات کی جارہی ہے امریکی  فوجی سعودی عرب میں ایک ایسے مشن کا حصہ تھا جس کا مقصد عراق اور شام میں داعش کو نشانہ بنایا ہے۔