بنوں میں انسداد پولیو مہم 26 اگست سے شروع کی جائے گی

129

پشاور (اے پی پی) 26اگست سے بنوں میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا‘ پولیو مہم یکم ستمبر تک جاری رہے گی‘ مہم میں 1100 ٹیمیں حصہ لیں گی‘ اس دوران 2 لاکھ 25ہزار 687 بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے۔