القرآن

127

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(فرعون نے نے موسیٰؑ کے جواب میں حاضرین سے کہا) ’’تمہارے یہ رسول صاحب جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں بالکل ہی پاگل معلوم ہوتے ہیں‘‘۔ موسیٰؑ نے کہا ’’مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب، اگر آپ لوگ کچھ عقل رکھتے ہیں‘‘۔ فرعون نے کہا ’’اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو تجھے میں ان لوگوں میں شامل کر دوں گا جو قید خانوں میں پڑے سڑ رہے ہیں‘‘۔
(الشعرآء: 27-29)