تب تک……………

188

یارو ہمارے سر پہ مسلط ہیں جب تلک
امریکیوں کے تابع فرمان حکمران

تب تک ہمیں پناہ نہ دے گی کہیں زمین
تب تک ستم سے باز نہ آئے گا آسمان