واجد انصاری کی بھابی کے لیے دُعائے صحت کی اپیل

150

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جسارت کے چیف رپورٹر اور کراچی پریس کلب کے سینئر رکن واجد انصاری کی بھابی این آئی سی وی ڈی (کارڈیو) میں زیر علاج ہیں، واجد انصاری نے تمام دوست و احباب سے بھابی کی جلد صحت یابی کیلیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔