NLF کی خدمات پر تحفہ

269

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر عبدالسلام کی شبانہ روز محنت اور مزدوروں کے لیے خدمات پر پیکسار کے مزدور رہنمائوں نے دفتر نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کو ایک الماری کا تحفہ دیا ہے۔