جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کا اجتماع ارکان کل ہوگا

234

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کا اجتماع ارکان کل 20 اگست بروز منگل ڈھائی بجے دن ادارہ نور حق میں منعقد ہو گا۔جس سے نائب قیمہ پاکستان آمنہ عثمان اور امیر حلقہ کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔ناظمہ کراچی اسما سفیر نے تمام ارکان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔