محمد حسین محنتی و دیگر کا شیخ محمد عمرکپڑے والے کی وفات پر اظہار تعزیت

325

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،قیم کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے بابائے ڈینسو ہال شیخ نوراحمد ریحان کے والددہلی پنجابی سوداگران برادری کے بزرگ اورجماعت اسلامی کے رہنما شیخ محمد عمرکپڑے والے کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ، بلنددرجات اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔