علامہ علی شیر حیدری ؒ کاخون حکمرانوں پرقرض ہے، اورنگزیب فاروقی

507

کراچی( پ ر)مناظراسلام حضرت علامہ علی حیدری شہیدؒکے 10ویںیوم شہادت پران کی ملک وقوم خصوصاتحفظ ناموس اصحاب رسولؐکیلیے گرانقدرخدمات کی یادمیں مرکز اہلسنّت جامع مسجدصدیق اکبرؓناگن چورنگی پراہلسنّت والجماعت پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہاکہ علامہ علی شیر حیدری ؒ کاخون آج بھی حکمرانوںپرقرض ہے، دشمنوں نے علامہ کو شہید کرکے تحفظ ناموس اصحاب رسولؐکے مشن کے آگے بندباندھنے کاسوچاتھا۔آج ان کا مقدس مشن پاکستان سمیت دنیابھرمیںپھیل چکا۔