الجہاد فی الاسلام…………

446
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

گر نہیں جانتے جہاد ہے کیا
تو پڑھو الجہاد فی الاسلام

جان جاؤ گے جاننے کی طرح
دین میں کیا جہاد کا ہے مقام