و اللہ………………

417
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

جو کم زور و بے بس ہیں ان کے لیے
کھلی ہے بس اِک راہ یومِ سیاہ

یہ صورت یہ حالت نہ ہوتی تو ہم
مناتے نہ واللہ یوم سیاہ