کوئٹہ، مسجد میں دھماکے سے 4افراد جاں بحق 15زخمی

504

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی مسجد میں دھماکہ سے  4افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد  زخمی ہوگئے ۔

Image

پولیس کے مطابق کچلاک کلی قاسم کی ایک مسجد  میں ہوا ،جس کے نتیجے میں  4 افراد جاں بحق جبکہ15 سے زائد  افراد زخمی ہیں ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیاہے۔

تاہم ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ کردی گئیں ہیں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے خمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔