باجوڑ، عید کے موقع پر تفریح کے لیے ناران جانیوالی گاڑی کو حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

117

باجوڑ (آئی این پی) عید کے موقع پر تفریح کے لیے ناران جانیوالے گاڑی کو حادثہ، باجوڑ کے رہائشی چار افراد جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار سے تعلق رکھنے والے چار افراد جو ناران میں تفریح کے لیے جارہے تھے کی گاڑی بالاکوٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں چاروں افراد جاں بحق ہوگئے۔
پشاور : یوم آزادی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہریوں کی جانب سے ریلی نکالی جارہی ہے