انتظار……………… اجمل سراج

242

جو بوڑھے عورتیں بچّے صدائیں دیتے ہیں
سنُائی ہی نہیں دیتی ہے وہ پُکار ہمیں

وہ پائوں رکھ کے کھڑا ہے ہماری شہ رگ پر
اب اور کون سے دن کا ہے انتظار ہمیں