ٹوٹئر پر”ShutDownIndianAirSpace” ٹرینڈ سرفہرست

686

پانچ اگست کو بھارت نے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیا ۔ جس کے بعد بھارت کے اس اقدام پرٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرصارفین کی جانب سے شدید ردوعمل شامنے آیاہے۔

مقبوضہ کشمیر سے یکجہتی کے لیے ٹوئٹر پر مختلف ٹرینڈزدیکھے جاسکتے ہیں۔ اس وقت “ShutDownIndianAirSpace” ٹرینڈ سرفہرست ہے جس میں صارفین مطالبہ کر رہے ہیں پاکستان بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کو بند کرے۔

اس ٹرینڈ میں اب تک7 ہزار  سے زائد ٹوئٹس کی جاچکی ہیں جن میں سے چند یہ ہیں:

ملک محمد قاسم لکھتے ہیں:

https://twitter.com/mkqasim73/status/1159785430306480128

ایک اور صارف نے سوالیہ انداز میں لکھتے ہیں:

https://twitter.com/shafqatjan00/status/1159784770823315456

سحر شنواری کا کہنا ہے کہ:

اسی طرح ہزاروں صارفین ٹوئٹر پر حکومت پاکستان سے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مطالبہ کرنے والوں میں غیر ملکی صارفین بھی شامل ہیں۔