چارسدہ،شہدائے پولیس  کے حوالے سے کیمپ کاافتتاح

78

پشاور(اے پی پی)یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے ڈی ایس پی سٹی بشیر احمد یوسفزئی شہدا نے کیمپ کاباقاعدہ افتتاح کیا جبکہ اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی بشیر احمد یوسفزئی،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شہنشاہ گوہر خان اور انچارج ٹریفک انسپکٹر شوکت خان نے شہدا کیمپ کے رجسٹر میں تاثرات بھی قلمبند کئے اور شہدا کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔