اسلم سموں کے والد کے انتقال پر تعزیت

222

پیپلز لیبر بیورو کراچی کے صدر اسلم سموں کے والد کا گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔ ان کے والد کی قرآن خوانی میں جاوید ناگوری، نبیل گبول، سرفراز گبول، سینیٹر یوسف بلوچ، ترجمان بلاول ہائوس اعجاز لالا عاشق، درانی، حبیب الدین جنیدی، لیاقت مگسی، یعقوب احمد شیخ، حسین بادشاہ، شاہد بلوچ، رحمت اللہ سرکی، خلیل ہوت، اقبال کاکڑ، سعید چاولہ، امتیاز خان، فیصل شیخ، امجد اپا، لال بادشاہ، حاجی مجید، حاجی قاسم، امیر خان، نور محمد مندرہ، چانڈیو، نور محمد ہنگورو، طارق فاضلانی، شہزاد میمن، سجاد درس، حاجی، اقبال ادا، اختر بروہی، نثار بلوچ، اور غفار، گدو مروت، شاہد حسین، خالد لطیف، نیک محمد بروہی، محمود جونیجو، حسینی فریال، ہاشم شنگھار، وحید خان، اور دیگر نے شرکت کرکے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔
مختصر خبریں
NIFT میں لازمی ملازمتوں کے قانون کا اطلاق ہوگیا ہے۔ PTUDC کے زیر اہتمام مزدور کانفرنس 3 اگست کو کرچی میں منعقد ہوئی۔ JLF اور KLF کی عید ملن پارٹی منعقد ہوگی۔