مولانا فضل الرحمان کو نظربند کردیا جائیگا، ہارون الرشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کردیا جائے گا۔ مجھے یہ بھی اندیشہ ہے کہ اب مولانا فضل الرحمان کے خلاف کارروائی سخت ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کیخلاف زمینوں کے علاوہ بھی کرپشن کیسز ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی … Continue reading مولانا فضل الرحمان کو نظربند کردیا جائیگا، ہارون الرشید