القرآن

254

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

ان ظالموں کے لیے ایک درد ناک عذاب ہم نے مہیا کر رکھا ہے۔ اسی طرح عاد اور ثمود اور اصحاب الرس اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے۔ ان میں سے ہر ایک کو ہم نے (پہلے تباہ ہونے والوں کی) مثالیں دے دے کر سمجھایا اور آخر کار ہر ایک کو غارت کر دیا۔
(الفرقان: 37-39)